• news

امریکی پابندیوں کی مزاحمت تیل اور دیگر مصنوعات کی برآمدات سے کریں گے، روحانی

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ایران کو امریکی اقتصادی پابندیوں کی مزاحمت تیل کے ساتھ ساتھ دیگر برآمدات میں اضافے کے ساتھ کرنی چاہیے۔ صدر روحانی نے ہفتے کے روز یہ بیان یورینیئم کی افزودگی اور متنازعہ جوہری منصوبے میں توسیع کو روکنے کے سلسلے میں امریکی دباؤ کے رد عمل کے طور پر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن