• news

سرب ایئرفورسز کے 1992ء کے حملے میں شہید بوسنیا کی تاریخی مسجد الادزہ 30برس بعد کھول دی گئی

گروزنس (نیٹ نیوز) سرب ایئر فورسز کے 1992ء میں فضائی حملے میں شہید مسجد الادزہ کو تعمیر نو کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔ ہزاروں شہریوں نے تاریخی مسجد کا دورہ کیا۔ سلطنت عثمانیہ کے دور کی مسجد ایک شاہکار ہے۔ اسکی تعمیر نو اور تزئین و آرائش پر کئی برس لگے یہ بوسنیا میں واقع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن