• news

دارالصحت ہسپتال کراچی کو عدالتی حکم پر ڈی سیل‘ مالکان کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی (نوائے وقت نیوز)نشوا ہلاکت کیس میں سیل کیے گئے دارالصحت اسپتال کو عدالتی حکم پر ڈی سیل کر دیا گیا تاہم اسپتال کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔اس سے قبل دارالصحت اسپتال کے مالکان عامر چشتی اور فرحان عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت میں 7 مئی تک توسیع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن