• news

اظہارتعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماء مولانا اللہ وسایا کی اہلیہ کی وفات پر مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، قاری ارشد عبید، مولانا محمد اکرم کاشمیری ، پروفیسرمولانا محمد یوسف خان،حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید،مولانا زبیر حسن،حافظ خالد حسن، مولانا فہیم الحسن تھانوی اور مولانا حافظ مجیب الرحمن ، ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ،مولانا عبدالرؤف مکی، ڈاکٹر مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج ، مولانا محمد الیاس ، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، مولانا عبدالوحید مکی، مولانا اسد محمود مکی،مفتی شاہد محمود مکی، مولاناعبدالصمد مکی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحومہ عابدہ ، زاہدہ ، نیک اورصالح خاتون تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن