• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O کیا ہمارے سب کے درمیان صرف اسی پر وحی اتاری گئی؟ نہیں بلکہ وہ جھوٹا شیخی خور ہےO اب سب جان لیں گے کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھاO بے شک ہم ان کی آزمائش کیلئے اونٹنی بھیجیں گے O پس اے صالح تو ان کا منتظر رہ اور صبر کر O ہاں انہیں خبر کر دے کہ پانی ان میں تقسیم شدہ ہے ہر ایک اپنی باری پر حاضر ہوگا O
سورۃ القمر آیت نمبر (25 تا 28)

ای پیپر-دی نیشن