• news

باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق پولیو ورکر عالمی ادارہ صحت میں ملازم تھا

باجوڑ (اے پی پی) باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مارے گئے 35 سالہ عبداﷲ جان دفتر سے گھر جا رہے تھے جنہیں نشانہ بنایا گیا۔ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ وہ عالمی ادارہ صحت میں ملازم تھے۔

ای پیپر-دی نیشن