سیکرٹری صحت سندھ کے ساتھ مذاکرات کامیاب، نرسوں کی ہڑتال ختم
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری ہیلتھ سندھ اور نرسوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ نرسوں نے 9 روز سے جاری احتجاج ختم کر دیا۔ سیکرٹری صحت کی نرسوں کو مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی کرا دی۔