کراچی، انٹر امتحانات میں انگریزی کا پرچہ بھی آئوٹ
کراچی (صباح نیوز) اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت کراچی میں ہونے والا انٹر کا انگریزی کا پرچہ بھی آئوٹ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انگریزی کا مذکورہ پرچہ امتحانی مراکز پر پہنچنے سے قبل نقل مافیا کے ہاتھوں میں آگیا۔