مسلم لیگ ن انٹرا پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیاں‘ الیکشن کمشن نے فل بنچ تشکیل دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمشن نے مسلم لیگ ن انٹرا پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیوں پر فل بینچ تشکیل دیدیا۔ پیر کو مسلم لیگ (ن )کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیوں کے معاملہ پر دو رکنی کمیشن نے سماعت کی۔