• news

اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل، افغانستان، پاکستان شام یا ایران میں ہو سکتا ہے: ایف بی آئی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کو دہشتگردوں سے متعلق فہرست ایم ایم آئی ایل میں شامل کر لیا۔ حمزہ بن لادن القاعدہ سے رابطے اور امریکہ کو دھمکی دینے پر مطلوب ہیں۔ ایف بی آئی نے کہا حمزہ بن لادن افغانستان، شام، ایران یا پاکستان میں ہو سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن