• news

کاز لسٹ مسترد ہونے پر ڈاکٹر قدیر کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت گذشتہ روز مقدمات کی کاز لسٹ مسترد ہونے کے باعث نہ ہو سکی۔ رجسٹرار نے کیس کی سماعت 21مئی مقرر کر دی ۔

ای پیپر-دی نیشن