اثاثہ جات کیس: فواد حسن فواد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 مئی تک توسیع
لاہور( اپنے نامہ نگار سے)سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مزید 12 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے 21 مئی کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔