• news

برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن نے اپنے بیٹے کا نام ’’آرچی‘‘ رکھ دیا

لندن(آئی این پی) برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے نواب پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے اپنے بیٹے کا نام رکھ دیا۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میگھن اور ہیری نے اپنے بیٹے کو میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اس کا نام آرچی رکھا، نام رکھنے کا معاملہ شاہی خاندان اور ملکہ برطانیہ کی مشاورت سے طے پایا۔

ای پیپر-دی نیشن