• news

فیس بک کے شریک بانی کرس ہیبگز کا سوشل میڈیا نیٹ ورک سے علیحدگی کا فیصلہ

لندن (بی بی سی) ہارورڈ یونیورسٹی میں 15 سال قبل فیس بک متعارف کرانے میں مارک زکربرگ کی مدد کرنے والے کرس ہیگز نے اس سوشل میڈیا نیٹ ورک سے تعلق توڑنے کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن