• news

لیبیا،جنرل حفتر کا طرابلس پرفضائی حملہ

طرابلس(آئی این پی)لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے طیاروں نے طرابلس میں قومی اتحادی حکومت کے ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا ۔ جنگی طیاروں نے جنزور نامی علاقے میں واقع فوجی مرکز پر 3 راکٹ داغے۔

ای پیپر-دی نیشن