• news

عراق: موصل شہر میں فائرنگ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک

بغداد (نوائے وقت رپورٹ) عراق کے شہر موصل میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو قتل کر دیا غیر ملکی خیبر ایجنسی کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن