• news

ساہیوال: کالعدم تحریک طالبان کے 2 عہدیدار جرم ثابت نہ ہونے پر بری

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) سپیشل جج انسداد دہشتگردی کورٹ ساہیوال محمد کلیم خان نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے گرفتار دوعہدیدار مولوی کبیر احمد ذاکر ضیاء الرحمان ثاقب کاکڑ کو بری کر دیا عدالت نے اپنے فیصلہ میں لکھا ہے کہ سی ٹی ڈی کی کاررورائی کرنے والی ٹیم وقوعہ اور جرم ثابت نہیں ہو کر سکی۔

ای پیپر-دی نیشن