ہتک عزت ‘میشا شفیع‘علی ظفر کیس کی سماعت کل ہوگی
لاہور( اپنے نامہ نگار سے)گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف اداکار علی ظفر کے ہتک عزت کے کیس کو نئی عدالت میں منتقل کرنے کے بعد کل 11 مئی کو ایڈیشنل سیشن جج پہلی سماعت کریں گے ۔سیشن جج لاہور نے میشا شفیع کی درخواست پر ہتک عزت کیس کو ٹرانسفر کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔