عطا ء الحق قاسمی تقرری کیس میں نظرثانی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر ) سپریم کورٹ نے ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی تقرری کیس میں نظر ثانی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 مئی کو سماعت کریگا۔