• news

کرنسی کی قیمتوں میں دانستہ جوڑ توڑ امریکہ ویتنام کی نگرانی کرے گا

واشنگٹن (این این آئی) ٹرمپ انتظامیہ کرنسی کی عالمی قیمتوں میں دانستہ طور پر مصنوعی اتار چڑھا کی نگرانی کے عمل میں ویتنام کو بھی شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ویتنام کی نگرانی کرنے کے امریکی فیصلے کی اطلاع امریکی ٹیلی وژن نے دی۔

ای پیپر-دی نیشن