نیٹو کا فضائی تحفظ‘ ترکی کو اسلحہ فروخت پر پابندی کیلئے نیا امریکی اقدام
واشنگٹن (این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے ترکی کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی کے لیے کانگریس میں ایک نیا بل لانے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں ترکی کیجانب سے روس کے S-400 دفاعی نظام کی خریداری کی صورت میں انقرہ کو ایف 35 جنگی طیاروں اور دیگر اسلحہ کی فروخت پر پابندی کی سفارش کی جائیگی۔