• news

کینیڈا میں ایک شخص کو وراثت میں 27 کلو کا موتی مل گیا

اوٹاوا(نیوز ڈیسک)کینیڈا میںایک شخص کے پاس ساڑھے 27کلو سے زائد وزنی دنیا کا سب سے بڑا قدرتی موتی ہے،موتی 34سالہ ریز ابراہم کی ملکیت ہے جو اسے چند سال قبل وراثت میں ملا تھا۔ابراہم اس موتی کا خاص خیال رکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسے 22قیراط کے آکٹوپس کے شو پیس کیساتھ رکھاہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن