• news

دھرتی کے بہادر سپوتوں کے ساتھ دہشت گردی کا دوبارہ سر اٹھانا پریشان کن ہے: مریم نواز

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور سے گوادر تک ہم دھرتی کے بہادر سپوتوں کے ساتھ ہیں۔ دھرتی کے بہادر سپوت ہمارے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دے رہے ہیں۔ دہشت گردی کا دوبارہ سر اٹھانا پریشان کن ہے۔

ای پیپر-دی نیشن