جس کی کابینہ اپنی نہ ہو اسے وزیراعظم کیسے مان لیں: مریم اورنگزیب
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ نون کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جس وزیراعظم کی کابینہ اپنی نہ ہو اسے وزیراعظم کیسے مان لیں فواد چودھری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جو وزیراعظم سلیکٹڈ ہو اس کو خالی اپوزیشن ہی نہیں عوام بھی مانتے فواد چودھری صاحب سلیکٹڈ نااہل اور نالائق وزیراعظم کواپنا ویہ بدلنا ہوگا وزیراعظم کو اگر ترلے منتیں واسطے اور دھمکیاں دے کر منانا پڑے تو مزہ تو نہ آیا؟