• news

نواز شریف کے پوتے زید حسین نے قرآن پاک حفظ کر لیا

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز شریف کے بیٹے زید حسین نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور ماں باپ کی دعائوں سے میں نے قرآن پاک مکمل حفظ کر لیا ہے۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے یہ توفیق دی۔

ای پیپر-دی نیشن