• news

برطانیہ میں طلبا کی غیر اخلاقی تصاویر جمع کرنے والے استاد کوپانچ سال قید

لندن(این این آئی)انگلینڈ میں سابق ٹیچر کو نو عمر طلبا کی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز جمع کرنے کے الزام میں 5 برس قید کی سزا سنادی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن