• news

بیلجئم میں بم کی اطلاع پر 3 شاپنگ سنٹرز خالی کرالئے گئے

برسلز (اے پی پی) بیلجئم دارالحکومت برسلز میں بم کی اطلاع پر تین شاپنگ مالز کو خالی کرالیا گیا۔برسلز کے محکمہ پولیس کے افسر اولیویئر نے کہا ہے کہ ایک نامعلوم ای میل کے ذریعے شاپنگ سنٹرز پر بم حملہ ہونے کی اطلاع ملی جس پر وولوے ڈاکس اور اینڈر لیخ شاپنگ سنٹرز کو خالی کرالیاگیا۔

ای پیپر-دی نیشن