خیبر پی کے میں نیا بلدیاتی نظام نافذ، موجودہ ادارے 30 اگست کو ختم ہو جائیں گے
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں نیا بلدیاتی نظام نافذ ہو گیا ہے، گورنر نے ترمیمی ایکٹ پر دستخط کر دیئے۔ موجودہ بلدیاتی ادارے آئینی مدت پوری کرکے 30 اگست کو ختم ہو جائیں گے۔