• news

ایرانی مفادات اور سرحدوں کے دفاع کی مکمل تیاری ہے: ایڈمرل حسین خانزادی

تہران(صباح نیوز) ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادی نے کہا ہے کہ ایران کے مفادات اور سرحدوں کے دفاع کیلئے پوری تیاری ہے ۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی بحری بیڑے کی خلیج فارس روانگی کا موضوع کوئی مسئلہ ہے اور نہ اس کو کوئی اہمیت دی جا سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن