• news

امریکی شہری کو پاکستانی ویزا نہ ہونے پر ڈی پورٹ کردیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)امریکی شہری کو پاکستانی ویزہ نہ ہونے پر ڈی پورٹ کردیا گیا۔ امریکی شہری انڈریو والٹر چائنہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا جہاںپاکستانی ویزہ نہ ہونے پر ایف آئی اے نے ابتدائی کارروائی کے بعد ڈیپورٹ کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن