• news

انجمن شہزادی کی برسی آج منائی جائے گی

لاہور(کلچرل رپورٹر) تھیٹراورفلم کی اداکارہ انجمن شہزادی کی8ویں برسی آج منائی جائے گی۔انجمن شہزادی نے فنی سفر کا آغاز 2000میں کیا‘100 سے زائدسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھائے۔وہ 15مئی 2011کواس جہاں فانی سے کوچ کرگئیں ۔ان کی مشہورفلموں میں’’ لیڈی کمانڈو،سوسائٹی گرل ، آوارہ حسینہ‘‘اوردیگر شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن