• news

ڈاکٹر سلمان شاہ اکنامک افیئر، منصوبہ بندی کیلئے عثمان بزدار کے مشیر تعینات

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نیا ایڈوائزر تعینات کر دیا ڈاکٹر سلمان شاہ کو اکنام افیئرز اور منصوبہ بندی کا مشیر بنایا گیا محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کیبنٹ ونگ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن