28 مئی کو سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا
اسلام آباد (آن لائن) 28 مئی کو سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا ،قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا اس وقت بیت اللہ کا سایہ نہیں ہوگا اور دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہوگا اس روز قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکے گا۔