• news

ایوان صدر سیکرٹریٹ نے 22کروڑ 40 لاکھ کی بچت کی

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) ایوان صدر سیکرٹریٹ نے موجودہ مالی سال کے دوران 22 کروڑ چالیس لاکھ کی بچت کی ہے۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدرکی ہدایت پر کفایت شعاری اور سادگی مہم کے تحت ایوان صدر سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر کئی سمجھوتہ کئے اور اخراجات میں کمی لائی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن