• news

89 سالہ سابق آسٹریلوی وزیر اعظم باب ہاک انتقال کر گئے

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک انتقال کر گئے ہیں ان کی اہلیہ نے بتایا ہاک کا انتقال انتہائی پرسکون انداز میں سڈنی میں ان کے گھر پر ہوا نواسی سالہ باب ہاک 1983ء سے 1991ء تک آسٹریلیا کے سربراہ حکومت رہے تھے ان کا تعلق لیبر پارٹی سے تھا۔

ای پیپر-دی نیشن