• news

برطانیہ میں تیز رفتار ٹرین آزْوما کا آغاز

لندن (اے پی پی) برطانیہ میں ہِٹاچی ٹیکنالوجی کی تیارکردہ دنیا کی تیز رفتار ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا ۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ٹرین جسے ’’آزْوما‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو لندن کو وسطی برطانیہ میں لیڈز سے ملائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن