• news

پی آئی اے پائلٹ نے روزہ دار فضائی میزبان کو جہاز سے اتار دیا

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کے کپتان نے اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز سے روزہ دار فضائی میزبان کو اتار دیا۔ پی آئی اے ذرائع نے بتایا اسلام آباد سے برمنگھم جانیوالی پرواز پی کے 791 پر کپتان اور فضائی میزبان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن