• news

پنجاب گیمز 2 سال بعد ہر سال باقاعدگی سے ہونگے : ندیم سرور

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ پنجاب گیمز 2 سال بعد اور سالانہ سپورٹس کیلنڈر ہر سال باقاعدگی سے ہوا کرینگے، سپورٹس نئی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن