پی سی بی نے امام الحق کی ایکسرے رپورٹ کلیئر قرار دیدی
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے امام الحق کی ایکسرے رپورٹ کلیئر قرار دیدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے امام الحق کی ایکسرے رپورٹ کو کلیئر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام الحق کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی تمام ایکسرے رپورٹ کلیئر ہیں تاہم صرف کہنی میں سوجن ہے۔