• news

میاں چنوں: 2 بچوں کو کرنٹ لگ گیا‘ ایک جاں بحق‘ دوسرا زخمی

میاں چنوں(نمائندہ نوائے وقت) کھیلتے ہوئے 2 بچوں کو کرنٹ لگ گیا ایک جاں بحقدوسرا زخمی تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں چک 58پندرہ ایل کرنٹ لگنے سے 5 سالہ ثانیہ جاں بحق ہوگئی جبکہ 3سالہ اسکا بھائی علی زخمی ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن