• news

’’کچھ کہنا نہیں چاہتا سچ کڑوا ہوتا ہے‘‘ ورلڈ کپ سکواڈ سے ڈراپ کرنے پر جنید خان کا منہ پر ٹیپ لگا کر احتجاج

لاہور (نیٹ نیوز) ورلڈ کپ 2019 ء کے سکواڈ سے ڈراپ کئے جانے پر جنید خان نے منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔ انہوںنے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر جاری کی جس میں منہ پر سیاہ ٹیپ لگا ہوا ہے‘ ساتھ میں یہ بھی لکھا ہے کہ ’’میں کچھ نہیں کہنا چاہتا سچ کڑوا ہوتا ہے‘‘۔ واضح رہے کہ جنید کو ٹیم سے باہر کر کے سلیکٹرز نے محمد عامر کو منتخب کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن