کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے
انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o پس تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ o اور اس شخص کیلئے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا دو جنتیں ہیں o پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ o دونوں جنتیں بہت سے ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں o ان دونوں جنتوں میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں o پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ o
سورۃ الرحمن (آیت: 46 تا 51 )