• news

طاہر اے خان کو حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں شرکت سے روک دیاگیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) معلوم ہوا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق من گھڑت خبر پر وزیراعظم کے مشیر طاہر اے خان کو وزیر اعظم آفس نے حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا۔

ای پیپر-دی نیشن