• news

ایتھوپیا میں متعدی مرض سے 12 افراد ہلاک

ادیس ابابا (اے پی پی) ایتھوپیا کے شمالی ریاست امھارا میںوبائی امراض سے 12 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ایتھوپیا نیوز ایجنسی نے امھارا کے واگ ہمیرا علاقے کے ڈپٹی ڈائریکٹر اے گبریسیلاس کے حوالے سے بتایا کہ حالیہ دنوں میںوبائی امراض میں 12 افراد کی موت اور 67 دیگر شدید بیمار ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن