• news

چین، کشتی حادثے میں 6 افراد ہلاک‘ 12 لاپتہ

بیجنگ (اے پی پی) چین کے صوبہ گو ئیانگ کی بیپن ند ی میں ایک کشتی کے الٹ جانے سے چھ افراد کی موت ہو گئی اور 12 دیگر افراد لاپتہ ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن