بھارت،ڈاکٹروں کا 5 کلووزنی برین ٹیومرنکالنے کا دعویٰ
نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کرکے 5 کلوگرام وزنی دنیا کا سب سے بڑا برین ٹیومر نکالنے کا دعویٰ کیاہے۔جنوبی بھارت میں ڈاکٹروں نے31 سالہ شہری کابرین ٹیومر دس گھنٹے طویل آپریشن کے بعد الگ کردیا۔