• news

سیاست میں نفرت اور دشمنی سے اجتناب ضروری ہے، جرمن صدر

برلن(اے پی پی) جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے اپنے ملکی دستور کے 70برس مکمل ہونے پر کہا ہے کہ لوگ اپنے قول و فعل میں شائستگی کا مظاہرہ کریں۔ اس دن کی مناسبت سے برلن میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اشٹائن مائر نے کہا کہ سیاست میں نفرت اور دشمنی سے اجتناب ضروری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن