• news

پاکستان کو مودی سے اچھے کی امید رکھنی چاہئے، برے حالات کیلئے بھی تیار رہے: بی بی سی

نئی دہلی (بی بی سی)بی بی سی نے تبصرہ نگار کے حوالے سے کہا کہ پاکستان کومودی سے اچھے کی امیدرکھنی چاہیے،برے حالات کیلئے بھی تیار رہے ۔سابقہ سفارت کار اور سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد نے بی بی سی بات کرتے ہوئے کہا کہ خوش فہمی میں رہنے کی ضرورت نہیں، مودی کے آنے سے ’’ہائپر نیشنل ازم‘‘ کی ذہنیت پروان چڑھی ہوئی ہے۔ ’تاہم مودی کے منتخب ہونے کے بعد پاکستان کو کسی قسم کی خوش فہمی میں رہنے کی ضرورت نہیں، ہمیں بات چیت کے لیے بھی تیار رہنا ہو گا اور کسی بڑے چیلنج کے لیے بھی۔

ای پیپر-دی نیشن