ورلڈ کپ : آج بھی 2پریکٹس میچ ہونگے
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)کرکٹ ورلڈ کپ کے آج بھی د وارم اپ و میچ کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دن اڑھائی بجے سائوتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ دوسرے میچ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ‘میچ دن اڑھائی بجے لند ن میں کھیلا جائیگا۔