• news

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر پر کام شروع کردیا

لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوئٹہ میں گورننگ بورڈ اجلاس میں ہونیوالی بغاوت پر قابو پانے کے بعدنئے ڈومیسٹک سٹرکچر کی تیاری پر کام شروع کردیا ،مسودہ تیاری کے آخری مراحل میں ہے ‘گورننگ بورڈ سے منظوری کے بعد پیٹرن وزیر اعظم کو پیش کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن